پاکستان کی خبریں
چیئرمین پی ٹی آئی کا لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت درخواست دائر…
امریکی سفیر فعال ہیں تاکہ الیکشن میں ایجنٹوں کو شکست نہ ہو، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور کابینہ میں 100 فیصد جاگیردار اور سرمایہ کار موجود ہیں۔ سراج الحق نے لاہور میں ریلوے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ داروں…
عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی…
پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس،الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ سنانے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن…
مسلم لیگ ن کا پولنگ کی تاریخ بدلے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا…
پولیس تجاوزات ختم نہیں کر سکتی، آدھا کراچی تو گوٹھ بنا دیا ہے، سپریم کورٹ
کراچی: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس تجاوزات ختم نہیں کرا سکتی، آدھا کراچی تو گوٹھ بنا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گجر، اورنگی اور محمود آباد…
بی این اے کمانڈر کے ہتھیار ڈالنے پر مریم نواز کا آئی ایس آئی کو خراجِ تحسین
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے آئی ایس آئی کو خصوصی خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے ایکس پر لکھا کہ کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سابق…
الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران کا چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد کا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران نے چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن تمام فیصلے باہمی مشاورت اور قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے…
علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا…
آج 2023 کی سب سے طویل رات اور مختصر ترین دن ہوگا
کراچی: آج رواں سال کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ 22 دسمبر کا دن سارے سال کا سب سے مختصر دن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کے موسم میں دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہوجاتی ہیں، 21 اور 22…