پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6911 خبریں موجود ہیں

نگران حکومت 13واں پانچ سالہ منصوبہ پیش کرنے سے قاصر

Post Views: 14 اسلام آباد: نگران حکومت 13واں پانچ سالہ منصوبہ قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے سامنے پیش کرنے سے قاصر ہے، جس کی بنیادی وجہ پانچ سالہ منصوبے کی تیاریاں نہ ہونا اور مختلف حلقوں کی جانب…

فواد چوہدری پر مالی فراڈ کیس میں فرد جرم 10 فروری کو عائد ہوگی

Post Views: 6 اسلام آباد: فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ کے کیس میں عدالت نے فرد جرم 10 فروری کو عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ…

پی ڈی ایم کی حکومت ختم کرنے والے تھے لیکن پی ٹی آئی کے الٹی میٹم پر فیصلہ واپس لے لیا، نواز شریف

Post Views: 8 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم اگر اپوزیشن میں آئے تب بھی وہ کام کبھی نہیں کریں گے جو پی ٹی آئی والوں نے کیا، یہ ہے ہمارا منشور…

مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ، ایک کروڑ نوکریاں، ن لیگ کا انتخابی منشور پیش

Post Views: 8 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن…

سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 11 دہشتگرد گرفتار

Post Views: 7 لاہور: سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں آپریشنز کے دوران 11 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں خفیہ…

افغان کرمنلز کے جانے کے بعد وارداتوں میں کمی آئی، ایڈیشنل آئی جی کراچی

Post Views: 7 کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر میں اسٹریٹ کرائم کا ذمہ دار پڑوسی ملک افغانستان کو قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی 2 بڑی وجوہات منشیات اوراسلحے کی دستیابی ہے…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کیلیے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر

Post Views: 7 اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے لیے عدالت نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر…

عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد

Post Views: 8 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت…

غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم، اپاسٹل آرڈیننس جاری

Post Views: 12 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کردیا جس کا مقصد غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے۔ زرائع کے مطابق آرڈیننس پاکستان میں شہریوں اور بیرون…

سائفر کیس میں ملزمان کے وکلا کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی

Post Views: 7 راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ عدالت کے جج وکلاء صفائی کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے، جج نے وکلا صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق…