پاکستان کی خبریں
ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور: جسٹس اعجاز انور نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، باقی پارٹیوں پر کوئی پابندی نہیں۔ پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت نہ…
پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان
لاہور: مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو پھر سے پریشانی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے پاس لیمینیشن پیپر کا اسٹاک انتہائی کم رہ…
اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی تقسیم کار…
جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے
کراچی: معروف نعت خواں اورماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں…
بشریٰ بی بی نے اپنی آڈیو کال ریکارڈ اور لیک کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ آڈیو کال ریکارڈ اور لیک کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران…
چیف الیکشن کمشنر کا خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تیاریوں پر اظہاراطمینان
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تیاریوں پراطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ اسلام آباد میں نگراں وزیراعلیٰ…
فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی
اسلام آباد: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی
جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے…
ذوالفقار بھٹو پھانسی: صدارتی ریفرنس جلد سماعت کیلیے مقرر ہونیکا امکان
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس جلد سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔ ریفرنس آئندہ دو ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے، صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے…
منشیات اسمگلنگ کیلیے خواتین کو استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ
راولپنڈی: منشیات کی اسمگلنگ کے لیے خواتین کو استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اینٹی نارکوٹک فورس (اے این ایف) حکام کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 5 چھاپوں میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث 6 خواتین کو…