پاکستان کی خبریں
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے
Post Views: 8 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔ کمیشن نے انتخابات کی تکمیل تک سندھ،خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے…
شوکت عزیز برطرفی کیس: تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں ہوئی، چیف جسٹس
Post Views: 9 اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں ہوئی، جب کسی جج کیخلاف کارروائی ہوتی ہے تو پوچھا جاتا…
آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاؤ لگے گا، فیصل واوڈا
Post Views: 8 اسلام آباد: سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا۔ پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی…
کیوں نا قاسم سوری کے خلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس
Post Views: 14 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب…
طورخم سرحد 10 روز بندش کے بعد تجارتی سرگرمیوں کیلیے کھول دی گئی
Post Views: 9 خیبر: طورخم سرحدی گزر گاہ کو 10 دن بند رہنے کے بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق سرحدی گزر گاہ کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں…
قاسم سوری نااہلی کیس میں سپریم کورٹ طلب
Post Views: 9 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب…
بڑھتا بل کنٹرول کرنے کیلیے حکومت کا پنشن اصلاحات کا فیصلہ
Post Views: 7 اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت نے بڑھتا بل کنٹرول کرنے کیلیے حکومت کا پنشن اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں بڑھتے ہوئے بل کو کنٹرول کرنے کیلیے پے…
ڈی آئی خان؛ چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق
Post Views: 12 ڈی آئی خان: پولیس چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ حیات میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے…
عمران خان کی توشہ خانہ اور کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر
Post Views: 9 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…
الیکشن کے بروقت انعقاد پر کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر اطلاعات
Post Views: 10 اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے بروقت انعقاد پر کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے، سوشل میڈیا پر ججز کے مہم چلانے پر کارروائی شروع کردی گئی ہے۔…