پاکستان کی خبریں
نیب نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا
لاہور: نیب کی جانب سے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا گیا۔ گجرات ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس اور رشوت کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس…
حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا گیا
کراچی: نیشنل بینک نے سال 2024 کی حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے سال 2024 کی حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا گیا ہے، درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں…
انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا تھا حلقہ…
پاکستان نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پر جاری بمباری روکنے کے لیے کردار ادا کرنے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر…
ہماری ٹیم پر رحیم یار خان میں حملہ ہوا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوئے: محسن نقوی
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پر رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں حملہ ہوا جس میں3 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ محسن نقوی نے کہا کہ جس علاقے…
چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے استعمال کیلئے مختص کی گئی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔ خط کے متن…
پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کانفرنس کے چیئرپرسن منتخب
اسلام آباد: پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کو کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کافنرنس کا چیئرپرسن منتخب کرلیا گیا ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی کنونشن کی سالانہ کانفرنس کا انعقاد نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں ہوا، جس میں…
سائفر کیس: خصوصی عدالت کا ٹرائل چار ہفتوں میں مکمل کرنیکا عندیہ
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کا ٹرائل چار ہفتوں میں مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر…
العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔ نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔…
کے پی میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ باڑہ کے علاقے نالہ میں دہشتگردوں نے پولیوٹیم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر…