پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6633 خبریں موجود ہیں

انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس

Post Views: 3 اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔ عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں انہوں ںے…

لیاری میں ایک اور رہائشی عمارت کی دو منزلوں کی چھتیں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 3 زخمی

Post Views: 3 کراچی: لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھٹی اور پانچویں منزل کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق اور تین زخمی ہوگئیں۔ زرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے اور پولیس فوراً…

پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق اور 170 سے زائد زخمی؛ کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ

Post Views: 7 پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مخلتف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق…

پاک فضائیہ کے دستے کی رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کیلیے برطانیہ آمد

Post Views: 17 پاکستان ایئرفورس کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری اور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل…

چکوال: کلاؤڈ برسٹ کے باعث 10 گھنٹوں میں 400 ملی میٹر بارش، سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ

Post Views: 3 پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ چکوال میں کلاؤڈ برسٹنگ کے باعث طوفانی بارش جاری ہے، چکوال میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جب کہ سیلابی علاقوں میں میں پھنسے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا امکان

Post Views: 3 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی…

بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں

Post Views: 4 پاک فوج کے دستوں کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کے دستے حالیہ بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال سے متاثرہ مختلف علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف…

راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ، وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

Post Views: 5 راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث…

راولپنڈی: موسلادھار بارش کےبعد ندی نالوں میں شدید طغیانی، نشیبی علاقےزیر آب، لوگوں سے انخلا کی اپیل

Post Views: 9 راولپنڈی:راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، مسلسل بارشوں کے باعث پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، جس پر گوالمنڈی نالہ لئی برج پر خطرے…

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، میجر شہید

Post Views: 2 راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز کے آواران میں خفیہ آپریشن کے دوران تین بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے اس دوران فائرنگ سے میجر سید رب نواز شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…