شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 610 خبریں موجود ہیں

بونیر;بر گوکند شگئی میں ماں بیٹی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

Post Views: 21 بونیر;بر گوکند شگئی میں اسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں.ذرائع کے مطابق ماں کی لاش مل گئی۔سترہ سالا بیٹی کی تلاش جاری ہے۔جاں بحق خاتون کریم زادہ کی زوجہ تھی۔ تاحال لاپتہ…

لودھراں; شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کےمالک ڈاکٹر محمد سعد کی فیملی چلاس کے مقام پرسیلابی ریلے کی زد میں آ گئی

Post Views: 17 لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے مالک ڈاکٹر محمد سعد کی فیملی چلاس کے مقام “تھلک نالہ” میں آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آ گئی۔ان کی اہلیہ ڈاکٹر مشعال ان کا…

سوات؛ اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق

Post Views: 37 سوات:اساتذہ کے 5 گھنٹے تک بدترین تشدد کا شکار مدرسے کا کم سن طالب علم جانبر نہ ہو سکا۔ خیبر پختونخوا میں سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں واقع ایک مدرسے میں اساتذہ کے بدترین تشدد سے…

چارسدہ:تھانہ تنگی کی حدود میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

Post Views: 28 چارسدہ:تھانہ تنگی کی حدود اینزرہ کندہ بھٹو کلے میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما پیر ابراہیم جاں بحق جبکہ ان کے ہمراہ موجود پولیس اہلکار ذاکر ولد ساز محمد شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی…

کراچی: لانڈھی منزل پمپ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر، بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی

Post Views: 29 کراچی کے علاقے لانڈھی منزل پمپ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے کہا کہ جاں بحق بچے کی شناخت…

خیبر پختونخوا؛ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا

Post Views: 34 پشاور: خیبر پختونخوا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔ ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چارگلی میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے…

زمینوں کے تنازعات؛ راولپنڈی میں فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

Post Views: 38 راولپنڈی:زمینوں کے تنازعات اور دیگر مخالفت پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل کردیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کی حدود میں واقع بھون روڈ پر پیش آنے…

ٹو بہ ٹیک سنگھ : شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانےوالے 2 نوجوان جاں بحق

Post Views: 41 ٹو بہ ٹیک سنگھ میں شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانے والے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے رجانہ میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شرط لگا کر چوہے مارگولیاں کھانے…

فیصل آباد؛ سیف سٹی آفیسر نےنابینا خاتون کو خودسوزی سے بچا لیا

Post Views: 24 فیصل آباد میں ایک نابینا خاتون کی جان ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت اور ہمدردانہ کارروائی کے باعث بچا لی گئی۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون نے گھریلو مسائل سے تنگ آ کر 15 پر…

اپر دیر میں 2شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی

Post Views: 31 پشاور:اَپر دیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خود کشی کے واقعات عشیرہ درہ میں پیش آئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں واقعات کی تفتیش…