لاہور؛ موٹرسائیکل سوار ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے چھین کر فرار

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی، جس میں ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات مصری شاہ کے علاقے میں ہوئی، جہاں موٹر سائیکل پر سوار 2 مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں کی راہ چلتی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے راہ چلتی تنہا خاتون کو بھی نہیں بخشا، نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے خاتون سے لوٹ مار کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واردات کی سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

اسلام آباد، مصروف کاروباری مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے قریب فائرنگ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایٹ مرکز کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ موقع پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہ

گوجرانوالہ: سرکاری اسکول میں ٹیچر کے شوہر کی جانب سے طالبات سے زیادتی کا انکشاف ہوا۔ واقعہ تھیڑی سانسی میں گورنمنٹ نان فارمل ایجوکیشن اسکول میں پیش آیا۔ ساجدہ نامی خاتون نے محکمہ لٹریسی کے تحت گھر میں اسکول بنا مزید پڑھیں

مستونگ: مقامی صحافی نثار احمد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مقامی صحافی نثار احمد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس پی مستونگ عابد خان کے مطابق صحافی نثار احمد کو ملزمان نےگھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا۔ نثار احمد ایک نیوز ایجنسی میں مزید پڑھیں

پاکستانی بچے کی بین الاقوامی مقابلۂ قرأت میں چوتھی پوزیشن.

بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں پاکستان کے 10 سالہ بچے محمد بشر نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔ الجزائر میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں سوات سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے محمد بشر نے حصہ لیا مزید پڑھیں

لاہور میں ڈمپر ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سیکیورٹی اہلکار کو کچل دیا، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور: رنگ روڈ پر خطرناک حادثہ پیش آگیا۔ ڈمپر ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سیکیورٹی اہلکار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سیکیورٹی اہلکار عبدالخالق بٹ نے مزید پڑھیں

کراچی میں بس نے لوگوں کو روند دیا، 2 افراد جاں بحق، 13 شدید زخمی

کراچی: شہرقائد میں ایک اورجان لیوا ٹریفک حادثہ،سائٹ ایریا باوانی چالی کے قریب چڑھائی سے اترتےہوئےتیزرفتار بس نے موٹرسائیکل سواروں اور پیدل چلنے والے راہ گیروں کو روند ڈالا،حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور5 خواتین سمیت 13 افراد شدید مزید پڑھیں