مغوی کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کے عوض سزائے موت کے قیدی کی رہائی کی تردید

رحیم یار خان: کچہ ماچھکہ پولیس نے مغوی کا نسٹیبل احمد نواز کی رہائی کے عوض سزائے موت کے قیدی کو مبینہ طور پر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کر کے ڈاکوؤں کے حوالے کیا۔ ڈاکوؤں کی ساتھی کی رہائی پر مزید پڑھیں

دوران ڈکیتی دو افراد کے قتل اور ایک کروڑ 35 لاکھ روپے لوٹنے والا ایک اور ملزم گرفتار

کراچی: کیماڑی پولیس نے میوہ شاہ میں کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے چار ماہ قبل میٹروول میں دوران ڈکیتی دو افراد کو قتل کرکے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے لوٹنے والے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ زرائع کے مطابق ضلع مزید پڑھیں

بارش میں سڑک پر پھسلنے والی اسکوٹی سوار دوشیزہ کو ڈمپر نے کچل دیا

کراچی: جوہرموڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں اسکوٹی موٹر سائیکل پر سوار جوان لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے جوہرموڑنعمان ایونیو کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون اسکوٹی موٹر سائیکل سوار جوان لڑکی جاں بحق ہو مزید پڑھیں

خیرپور میں زہریلا دودھ پینے سے چار بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

خیرپور میں زہریلا دودھ پینے سے چار بچوں سمیت خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کے مطابق خیرپور کے علاقے پیر جوگوٹھ کے گاؤں ہیبت خان بروہی میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے چار بچوں مزید پڑھیں

بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار، بیٹی کی انگلیوں پر بھی چھری سے وار

لاہور: بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم نے اپنی بیٹی کی انگلیوں پر بھی چھری سے وار کیے۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق شوہر کے تشدد کا شکار خاتون کی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن مزید پڑھیں

دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا

کوئٹہ: دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں گولیاں مارکر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تمام افراد کو گولیاں مار کر مزید پڑھیں

ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار مسافر جاں بحق، بائیک رائیڈر زخمی

کراچی: آئی سی آئی پل پر تیز رفتارٹرالرنے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ڈاکس تھانے کےعلاقے نیٹی جیٹی پل سےآئی سی آئی چورنگی کی جانب جاتے ہوئے ٹریفک حادثے مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ مبینہ زیادتی واقعہ، خاتون کے غیر ملکی ہونے کے ثبوت نہیں ملے، پولیس

اسلام آباد: خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ کے غیر ملکی ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آبپارہ کی حدود سے خاتون کے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد ملنے مزید پڑھیں