شہر شہر سے
لکی مروت میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری افسر جاں بحق
Post Views: 13 خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری فورسز کا افسر جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں…
راولپنڈی؛ ممنوعہ نسل کے طوطوں کو قید کرنے والے 2ملزمان گرفتار
Post Views: 12 اسلام آباد:پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ نسل کے طوطوں کو قید کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق غیر قانونی طور پر قید کیے گئے ممنوعہ نسل…
کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کا مالک جا بحق
Post Views: 12 کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے ایک فرد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کے مالک حسیب انور جاں بحق اور اسکا بھائی زخمی ہو گئے…
پشاور؛ گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد
Post Views: 10 پشاور:گھر سے ایک خاتون کی اس کے 2 بچوں سمیت لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد میں ایک گھر سے 3 لاشیں برآمد ہوئیں، ابتدائی معلومات کے مطابق لاشیں خاتون…
لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد زخمی
Post Views: 16 ڈی آئی خان: لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی، جس کے نیتجے میں 8 افراد زخمی…
کراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرار
Post Views: 13 کراچی: ملیرجیل سےاغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قیدملزم فرارہوگیا۔ملیرجیل میں تعینات 8 پولیس اہلکاروں کے خلاف غفلت اورلاپرواہی برتنے پرمقدمہ درج کرکے7پولیس اہلکاروں کوگرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیرجیل سے اغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قید…
پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
Post Views: 15 پبی: پبی میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے اور دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے نظام پور…
ڈیرہ اسماعیل خان؛تحصیل پروا کے علاقہ رمک کے قریب دریا ئے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے
Post Views: 16 ڈیرہ اسماعیل خان:تحصیل پروا کے علاقہ رمک کے قریب دریا ئے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے ۔ جن میں سے دو افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق…
راولپنڈی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید
Post Views: 13 راولپنڈی میں تھانہ روات کے علاقے بگاشیخاں کے قریب منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد احسان کیانی چھاتی میں گولی لگنے سے شہید ہوگیا جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے گینگ کا سرغنہ بھی موقع پر…
کراچی؛ اولڈ سٹی ایریا میں 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم
Post Views: 16 کراچی: اولڈ سٹی ایریا پان منڈی کے قریب 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم ہوگئی، واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رسالہ تھانے کی حدود پان منڈی گنگابی کمپاؤنڈ کے قریب 3 منزلہ…