شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 610 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ پارکنگ کےتنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

Post Views: 8 کراچی: مچھر کالونی میں پارکنگ کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا. تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود مچھر کالونی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو شدید…

کراچی میں ڈاکو نے 18 لاکھ کی ڈکیتی کے بعد ساتھی کو قتل کرکے دفنادیا

Post Views: 9 کراچی: سرجانی کے علاقے میں نجی سوسائٹی سے ایک شخص کا ڈھانچہ ملا ہے ، ڈھانچہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں گرفتار ملزم…

لاہور میں جرمن سائیکل سوار سیاح کو لوٹ لیا گیا، تشدد کا نشانہ بھی بنایا

Post Views: 14 لاہور: دیار غیر سے پاکستان آئے سائیکل سوار سیاح کو لاہور میں لوٹ لیا گیا۔ متاثرہ سیاح کی شناخت 27 سالہ برگ فلورائن نام سے ہوئی جو جرمن شہری ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق وہ ایئرپورٹ کے…

کراچی؛ جھگڑے کے دوران داماد نے فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیا

Post Views: 11 کراچی: قصبہ کالونی مسلم آباد میں داماد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے سسر کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے قصبہ کالونی مسلم آباد نمبر 2 گھر میں فائرنگ…

راولپنڈی؛ دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Post Views: 21 راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی کلو ہوگیا۔ گوالہ یونین کے مطابق بھینس، چارہ اور کھل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ اور ٹیکس سے قیمت میں اضافہ ضروری ہوگیا ہے،…

فیصل آباد ; حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔

Post Views: 13 فیصل آباد میں چار روز قبل حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں عثمان، علی رضا، نبیل، علی انور اور…

سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا

Post Views: 13 سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل کا ایک حصہ نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا.ڈائریکٹرجنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و ڈپٹی کمشنرسوات نے مشینری پہنچانے کی ہدایت کردی .ڈپٹی ڈائریکٹر کرامت علی کی نگرانی میں بھاری…

پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی

Post Views: 10 پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی.اس جیپ کا نام ’تھنڈر‘ ہے جسے پشاور انجینیئرنگ یونیورسٹی کے قائم حسن نے بنایا ہے۔ قائم کے مطابق یہ گاڑی بیٹری کے علاوہ شمسی توانائی…

بجلی کا بھاری بل، خاتون نے آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی

Post Views: 14 گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے خاتون نے پتے کا آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی ۔زرائع کے مطابق گوجرنوالہ میں معمر خاتون رضیہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی…

سرگودھا ؛بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے، سعودی ویزے نکل آئے

Post Views: 13 سرگودھا خوشاب روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے نکل آئے۔ بھکاری کی جیب سے نکلنے والے پاسپورٹ پر بیرون ملک کے ویزے بھی لگے تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں…