شہر شہر سے
کراچی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق
کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے ایک نمبر جامع مسجد مسملین کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق ہوگیا. ایس ایچ او علی رضا نے بتایا کہ مقتول کی شناخت 42 سالہ وسیم صدیقی کے…
اڈیالہ جیل میں قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کی سنگین واردات
راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، پولیس نے چار ملزمان کے خلاف زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل سیل 2 کی چکی میں بند ملزم…
تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد اسکولز کھل گئے
راولپنڈی: پنجاب حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد پرائیویٹ اسکولز کھل گئے۔ شہر میں متعدد پرائیویٹ اسکولز نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، شدید سردی اور دھند میں…
سال نو پر ہوائی فائرنگ سے بچی زخمی، پولیس اہلکار گرفتار
کراچی: ڈاکس پولیس نے ماڑی پور مچھر کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے 8 سالہ بچی…
نیو ایئر منانے گئے نوجوان کی گولیاں لگی لاش کچرا کنڈی سے ملی
کراچی: سپرہائی وے الاصف اسکوائر پنجاب بس اڈے کے قریب کچرا کنڈی سے ملنے والی نوجوان کی لاش کو شناخت کرلیا گیا جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ایس ایچ او سچل اورنگزیب خٹک کے مطابق مقتول کی…
باجوڑ میں فائرنگ سے آزاد امیدوار شدید زخمی، ساتھی جاں بحق
باجوڑ میں فائرنگ سے پی کے 19 کا آزاد امیدوار شدید زخمی اور اس کا ساتھی جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کی حدود میں پی کے 19 ماموند کے لیے مظلوم اولسی تحریک کے امیدوار…
کراچی میں سال نو پر پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ؛ خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی
کراچی: سال نو کے موقع پرآئی جی سندھ رفعت مختار راجہ اور کراچی پولیس چیف خادم رند کے سخت احکامات کو شہریوں نے ہوا میں اڑا دیا. رات 12 بجتے ہی شہر شدید ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی آوازوں…
گھر میں آتشزدگی سے والدین اور بیٹی جھلس کر جاں بحق
لاہور: گھر میں آتشزدگی سے والدین اور بیٹی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ چوہنگ میں ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث تین افراد جھلس گئے، جھلسنے والوں میں افتخار حسین، اس کی بیوی…
کراچی: نو عمر ڈرائیور سے کار بےقابو ہوکر گجرنالے میں جا گری، ڈرائیور محفوظ
کراچی: گلبرگ کیفے پیالہ کے سامنے تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گجر نالے میں جا گری، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کار کے ڈرائیور کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ کے…
سابقہ بیوی سمیت سسرال کے 4 افراد کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک
لاہور: فائرنگ کرکے سابقہ بیوی سمیت سسرال کے 4 افراد کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں شادی کی تقریب سے واپسی پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو…