معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو بھائی نے گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا

شیخوپورہ: بھائی نے معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ایمرجنسی 15 ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی، جس میں گھر آئی بہن کو گرم پانی ڈال کر جلانے کی مزید پڑھیں

نوکری سے برخاست ہونے والے نے چھوٹے بھائی کیساتھ مل کر چور گینگ بنا لیا

لاہور میں نوکری سے برخاست بھائی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ مل کر چور گینگ بنا لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان چند روز قبل گلبرگ اور ماڈل ٹاؤن سے موٹرسائیکلیں چرا کر فرار ہوئے تھے۔ ماڈل ٹاؤن پولیس نے سی مزید پڑھیں

کراچی: جوہر موڑ کے قریب عمارت کا ایک حصہ منہدم، متعدد شہری محصور

کراچی:کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب فلیٹ کا ایک حصہ گر گیا جس کے بعد متعدد شہری عمارت میں محصور ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گلستان جوہر موڑ پر عمارت کا پہلی منزل کا حصہ روڈ مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق

کوئٹہ:بلوچستان سے اسلام آباد جانے والی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ کوچ مالکان کے مطابق کوئتہ سے اسلام آباد جانے والی مسافروں بسوں پر ڈاکووٴں نے فائرنگ کی۔ مسافر بس مزید پڑھیں

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی

مظفرآباد:سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مظفر آباد کی وادیٔ نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا مزید پڑھیں

کراچی؛ 24 گھنٹوں میں آتشزدگی کا دوسرا واقعہ، جھگیوں کے بعد گودام میں آگ لگ گئی

کراچی:شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران آتش زدگی کا دوسرا واقعہ سامنے آ گیا۔ پہلے واقعے میں جھگیوں میں آگ لگی جب کہ دوسرے واقعے میں چپلوں کے گودام میں آتش زدگی ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق رزاق آباد مزید پڑھیں