شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 646 خبریں موجود ہیں

لاہور میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار

Post Views: 53 لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں مزید بارش کے امکانات ہیں،…

تھانہ متنی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا آدم شہید

Post Views: 33 تھانہ متنی کی حدود سرہ خورہ میں مولانا آدم کو کل رات نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے شہید کردیا ۔مولانا آدم کی شہادت کی خبر گھر پہنچتے ہی ماں اس صدمے کو برداشت نہ کر سکی اور وفات…

کراچی؛ گھر سے لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد

Post Views: 35 کراچی:لانڈھی شیرپاؤ کالونی سواتی محلے میں گھر سے ایک لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد آباد تھانے کے علاقے لانڈھی شیرپاؤ کالونی سواتی محلے میں گھر سے ایک لڑکی کی…

لکی مروت ؛دہشت گردوں نے گورنمنٹ سکول کو دھماکے سے اڑا دیا

Post Views: 39 لکی مروت کی تحصیل غزنی خیل کے گاؤں پہاڑخیل پکہ میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں سکول کی عمارت تباہ ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق…

کوئٹہ: کار اور ٹرک کے تصادم میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق

Post Views: 34 کوئٹہ:سوراب کے علاقے میں قومی شاہراہ پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں کار میں سوار پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال سوراب منتقل…

پنجاب سے کراچی لاکر 2 لڑکیوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام

Post Views: 41 کراچی: پنجاب سے نوکری کا جھانسہ دیکر کراچی لاکر مبینہ طور پر فروخت کی گئی دو لڑکیوں کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے کر شیلٹر ہوم منتقل کردیا۔ ایئر پورٹ تھانہ کے ہیڈ محرر ظہیر کے…

ڈی آئی خان:گاڑی کے بریک فیل ہونے سے خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

Post Views: 44 ڈیرہ اسماعیل خان میں مزداگاڑی کے بریک فیل ہونے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جا ں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق افسوسناک حادثہ درازندہ داناسر کے مقام پر مزداکے بریک فیل ہونے سے…

کراچی؛ موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت، فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

Post Views: 20 کراچی:بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح بلوچ کالونی تھانے کے علاقے…

لاہور: پب جی گیم سے متاثر ہوکر والدہ، بھائی اور 2 بہنوں کو قتل کرنےوالے مجرم کو 100 سال قید کی سزا

Post Views: 28 سیشن کورٹ لاہور نے کاہنہ میں پب جی گیم کھیلتے ہوئے والدہ، بھائی اور 2 بہنوں کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم علی زین کو 100 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیشنل سیشن جج…

نوشہرہ کے علاقے خیشگی پایاں میں فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق

Post Views: 30 نوشہرہ کے علاقے خیشگی پایاں میں حجرے کے اندر فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق, جاں بحق افراد کی شناخت 32 سالہ سکندر اور 30سالہ حیدر کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو NMC…