پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6581 خبریں موجود ہیں

ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمات درج

Post Views: 1 اسلام آباد:سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور جھوٹے بیانات میں ملوث مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز درج کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈا اور جھوٹا بیانیہ…

جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس آج طلب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صدارت کریں گے

Post Views: 1 اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس آج منعقد ہوں گے جس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے۔ ایک اجلاس میں سندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری کا معاملہ زیر غور…

عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما انسداد دہشتگری عدالت سے رہا

Post Views: 1 راولپنڈی:انسداد دہشتگری عدالت نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچ پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عمر ایوب اور بشارت راجہ کی…

عمران خان نے حکومت کو مطالبات تسلیم نہ کرنے پر سول نافرمانی کی دھمکی دے دی

Post Views: 1 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔ یہ…

حکومت بے لگام آزادی اظہار رائےکی آڑ میں زہر اگلنے اور تقسیم روکنے کیلیے سخت قوانین بنائے، پاک فوج

Post Views: 2 راولپنڈی:کورکمانڈرز کانفرنس میں اسلام آباد احتجاج کے دوران پاک فوج کی تعیناتی پر پروپیگنڈا کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی…

خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر

Post Views: 1 اسلام آباد:قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ نے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او مقرر کر دیا۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق خرم…

گورنر ہاؤس پختونخوا میں آل پارٹیز کانفرنس کے نام پر مسترد شدہ ٹولہ جمع ہے، بیرسٹر سیف

Post Views: 1 پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں اے پی سی کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے۔ گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کی جانب سے…

گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریک

Post Views: 2 پشاور: خیبر پختونخوا گورنر ہاؤس میں ضلع کرم سمیت صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز ہوگیا جس میں مختلف پارٹیوں کے رہنما شریک ہیں تاہم پی ٹی آئی…

کراچی ائیرپورٹ دھماکے کے ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Post Views: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کراچی ائیرپورٹ بم دھماکے کیس کے ملزمان جاوید اور گل نساء کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ائیرپورٹ بم دھماکہ کیس کی…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Post Views: لاہور: پنجاب میں صوبائی دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پتوکی، ننکانہ،…