لاہور: لاہور پولیس نے نومئی کے واقعات پر پی ٹی آئی رہنماؤں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرانے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے میرے جرم میں یہ بھی شامل راولپنڈی: سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس میں مزید پڑھیں
راولپنڈی: سائفر کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے ملکی ضرورت کے مطابق کھاد درآمد کر لی جب کہ اس کی پیداوار زیادہ سے زیادہ بڑھائیں گے۔ نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مزید پڑھیں
لاہور: توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فل بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تین رکنی فل بینچ تشکیل دیا جس کی سربراہی مزید پڑھیں
اسلام آباد / پشاور: طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آ نے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر لیے۔ افغان ڈرائیور کو حراست میں لے مزید پڑھیں
پشاور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب ملک مشکل میں ہے تو ہمیں سیاسی اختلافات کو بھلا کر ایک ہوکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ ہائی کورٹ بار میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 19 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ دوران سماعت، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی میعاد پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ ترامیم میں تضادات کے حوالے سے سپریم کورٹ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری ہوگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مزید پڑھیں