پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6741 خبریں موجود ہیں

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل

Post Views: 7 راولپنڈی: راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل ہوا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن دن…

لاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Post Views: 11 لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے 44 سالہ ریکارڈ پھر توڑ دیا۔ لاہور میں آج ہونے والی موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ رواں مون سون میں ہونے والا یہ دوسرا بڑا بارش…

ملک کے مختلف شہروں میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ

Post Views: 10 اسلام آباد / کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ…

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر

Post Views: 11 ملک بھر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاؤن ہوگیا۔ ز رائع کے مطابق انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ بینکوں اور دیگر سرکاری…

اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسرائیل نے جنگ کو وسعت دینے کیلیے حملہ کیا، جے یو آئی

Post Views: 10 اسلام آباد: جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حماس سربراہ سماعیل ہنیہ کو ایران میں حملہ کرکے شہید کرنا دراصل اسرائیل کی جنگ کو وسعت دینے…

پاکستان کی تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت

Post Views: 9 اسلام آباد: پاکستان نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم ان کے اہل خانہ اور فلسطینی…

رؤف حسن دہشت گردی کے مقدمہ میں بھی گرفتار، جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

Post Views: 10 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو دہشت گردی کے مقدمے میں بھی گرفتار کرلیا گیا، اے ٹی سی نے انہیں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ زرائع…

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظور

Post Views: 7 اسلام آباد: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو قائمہ کمیٹی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، پی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک…

خیبر؛ پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 جاں بحق

Post Views: 7 پشاور: خیبر کے علاقے میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہل کاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خیبر کے علاقے چاروازگئی لنڈی کوتل کینٹ کے قریب…

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

Post Views: 8 راولپنڈی: جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے…