پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6374 خبریں موجود ہیں

یہ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے جس میں سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا، شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے اور یہ اس حکومت کا مسلسل تیسرا بجٹ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا…

سندھ حکومت کا گورنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

کراچی: پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے گورنر کامران ٹیسوری سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو…

بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا۔ زرائع کے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت نے اسلام آباد اور نئی دہلی میں سفارتی چینل کے ذریعے ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو 2008 کے قونصلر رسائی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج…

شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

سیئول: شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے…

خیبر پولیس نے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کو خیبر پولیس نے ناکام بنا دیا۔ خیبر پولیس کے بہادر اور شیر دل جوانوں نے دہشت گردوں کے حملے کا…

وزیراعظم قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد: وزیراعظم آستانہ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، آستانہ جانے سے پہلے وہ تاجکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کل آستانہ قازقستان کا…

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورٹ مارشل میں سزائے موت پانے والے 5 سابق نیوی افسران کی سزا پرعملدرآمد روکنے کے حکم میں آئندہ سماعت تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سزائے…

مخصوص نشستیں؛ باپ پارٹی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ غیرقانونی تھا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: مخصوص نشستیں کیس میں الیکشن کمیشن کے مؤقف میں تضاد سامنے آگیا، سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے دلائل میں کہا کہ باپ پارٹی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ غیرقانونی تھا۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران…