پاکستان کی خبریں
خود کو ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر ظاہرکرنے والا گرفتار
Post Views: 8 ستوکتلہ: ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بننے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ستو کتلہ کے علاقے میں ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بن کر لوگوں کو بے وقوف بنانے والے کو پولیس نے…
پنجاب بھر میں پولیس ہائی الرٹ، 65 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی پر مامور
Post Views: 11 لاہور: پنجاب میں دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں پولیس ہائی الرٹ ہے۔ اس دوران 65 ہزار سے زائد افسران و اہل کار سکیورٹی ڈیوٹیوں پر مامور ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 9…
پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، شازیہ مری
Post Views: 6 کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پی پی…
افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ، ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری کا امکان
Post Views: 16 کراچی: افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے معاملے میں ملوث نادرا اہل کاروں کی گرفتاری کا امکان ہے۔ پاکستانی شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مراحل…
کراچی؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، اسلحہ برآمد
Post Views: 11 کراچی: سائٹ سپرہائی وے پولیس کے چاکر ہوٹل کے قریب مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2…
سیاسی اختلافات کا مطلب یہ نہیں کہ کسی پارٹی کو ہی ختم ہی کردیا جائے، پیپلز پارٹی پنجاب
Post Views: 10 لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کسی طور پر درست نہیں۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی پر پابندی اور رہنماؤں پر…
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی گنڈاپور
Post Views: 5 پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر…
اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا
Post Views: 9 پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ پچگانہ قرار دے دیا۔ حکومتی فیصلے پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے بیان میں کہا کہ…
9، 10 محرم کو موبائل سروس مکمل طور پر معطل نہ کرنے کا فیصلہ
Post Views: 9 لاہور: نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل سروس کہاں بند ہوگی، پنجاب حکومت نے تعین کردیا۔ امن و امان کے قیام اور شہریوں کی حفاظت کیلئے مخصوص مقامات پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کے پاؤں تلے سے زمین نکل چکی ہے، اسد قیصر
Post Views: 10 اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے پاؤں تلے سے زمین نکل چکی ہے۔ زرائع کے مطابق حکومتی فیصلے پر…