پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7140 خبریں موجود ہیں

بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک

Post Views: 17 بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے (فوٹو: فائل) (فوٹو: فائل) راولپنڈی: بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں پاک فوج کے 8 جوان…

بلوچستان میں 17 تا 19 جولائی شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

Post Views: 27 کوئٹہ: بلوچستان میں 17 سے 19 جولائی تک شدید بارشوں کی پیش گوئی اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے نے بلوچستان…

آرٹیکل 6 کے سب سے زیادہ مستحق شریف خاندان اور چیف الیکشن کمشنر ہیں، بیرسٹر سیف

Post Views: 19 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد سب سے بڑا غدار چیف الیکشن کمشنر ہے، اس وقت آرٹیکل 6 کے سب سے زیادہ مستحق شریف خاندان اور…

سپریم کورٹ؛ ایڈہاک ججز کے تقرر کیلیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب

Post Views: 18 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔ زیر التوا کیسز میں کمی لانے اور سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی کے لیے سپریم کورٹ میں…

تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

Post Views: 15 اسلام آباد: تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، جماعت اسلامی

Post Views: 19 لاہور: جماعت اسلامی نے حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق اضافہ عوام پر ظلم ہے لہٰذا کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے،…

خود کو ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر ظاہرکرنے والا گرفتار

Post Views: 19 ستوکتلہ: ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بننے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ستو کتلہ کے علاقے میں ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بن کر لوگوں کو بے وقوف بنانے والے کو پولیس نے…

پنجاب بھر میں پولیس ہائی الرٹ، 65 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی پر مامور

Post Views: 26 لاہور: پنجاب میں دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں پولیس ہائی الرٹ ہے۔ اس دوران 65 ہزار سے زائد افسران و اہل کار سکیورٹی ڈیوٹیوں پر مامور ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 9…

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، شازیہ مری

Post Views: 15 کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پی پی…

افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ، ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری کا امکان

Post Views: 29 کراچی: افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے معاملے میں ملوث نادرا اہل کاروں کی گرفتاری کا امکان ہے۔ پاکستانی شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مراحل…