پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6344 خبریں موجود ہیں

نومنتخب ارکان کی حلف برداری کیلئے سندھ اسمبلی اجلاس؛ اپوزیشن کا احتجاج

کراچی: اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں نومنتخب ارکان اپنی رکنیت کا حلف لینگے۔ سندھ اسمبلی کا ایوان 168 ارکان پر مشتمل ہے جس میں 130 جنرل جبکہ 29 خواتین اور…

سیاسی مفادات کے بجائے قومی مفادات ہماری ترجیح ہیں، ایم کیوایم اور ن لیگ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ایم کیوایم وفد نے اس امر پر اتفاق کا اظہار کیا ہے کہ سیاسی مفادات کے بجائے قومی مفادات ترجیح ہیں۔ دونوں پارٹی کے رہنماؤں نے لاہور میں ملاقات کی جبکہ…

بلاول کا وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلیے امیدواروں کا اعلان

کراچی: پیپلز پارٹی نے سندھ کے وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کےلیے ناموں کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ کے عوام نے ہمیں نہ صرف کامیاب کرایا بلکہ…

اینٹی کرپشن کیس: صحافی عمران ریاض جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور: ضلع کچہری لاہور نے اینٹی کرپشن کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صحافی عمران ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے عمران ریاض خان کے خلاف اینٹی کرپشن کیس کی سماعت…

حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے میں 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں اہم پیش رفت…

آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے ملکی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد / راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو پہلے بھی خط لکھے آج بھی لکھیں گے، اس خط سے ملک کی معیشت، سلامتی اور جمہوریت کو کوئی خطرہ لاحق…

ایم کیوایم کا وفد آج شہباز شریف سے ملاقات کرے گا

لاہور: ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے 3 رکنی وفد کی شہباز شریف سے ملاقات میں معاملات کو حتمی شکل…

کرتارپور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو امن کا پیغام دیا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان امن کا خواہش مند ہے اور پاکستان کا پیغام امن کا پیغام ہی ہے۔ کرتار پور کاریڈور…

پنجاب اسمبلی میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جارہی ہے کچھ کو نہیں، اسپیکر

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ ایوان میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جا رہی ہے کچھ کو نہیں۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر پنجاب سبطین خان نے کہا…

ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت نامزد وزیراعلیٰ…