پاکستان کی خبریں
شمالی وزیرستان میں مقابلہ، دہشت گردوں کا سرغنہ ایوب منصور ساتھی سمیت ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دہشت گردوں کا سرغنہ ایوب اللہ منصور ایک ساتھی سمیت مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں…
انتخابات میں کسی بھی جگہ قانون کو ہاتھ نہیں لینے دیا جائے گا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 48 گھنٹوں میں الیکشن ہونے جا رہا ہے اور کسی بھی جگہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیا جائے گا، تمام امیدواروں کے درمیان تناؤ نہیں ہے۔ نگراں وفاقی…
بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست دائر
اسلام آباد: تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے کہا…
الیکشن پر موبائل سروس، انٹرنیٹ بند کرنے کی گائیڈ لائن نہیں دی گئی، وزیراطلاعات
اسلام آباد: نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بیان میں کہا کہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ ہے۔…
جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر فرد جرم عائد
لاہور: جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا۔…
پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنیکا حکم
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔ تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں…
الیکشن کے دن لا اینڈ آرڈر خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، آئی جی پنجاب
لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلیے پنجاب پولیس چوکس ہے اور ہم ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024ء کے حوالے سے…
علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ علیمہ خان نے درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کر…
سکھر میں پی پی امیدوار ذوالفقار شاہ گاڑی پر فائرنگ سے زخمی
سکھر: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 46 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ذوالفقار شاہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار ذوالفقار شاہ کی گاڑی پر میرپور خاص بائی پاس پر فائرنگ کی…
الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز، بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل
8 فروری کو ہونے والے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، انتخابات کے لیے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل کر لیا گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کا وقت آج…