پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6351 خبریں موجود ہیں

ایم کیوایم کراچی کی 10 نشستوں پر ن لیگ،اے این پی سے سیٹ ایڈجسمنٹ کو تیار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان نے کراچی میں دس صوبائی نشستوں پر سیٹ ایڈجسمنٹ کے لیے تیار ہوگئی۔ کراچی میں قومی اسمبلی کی 4 نشستوں پر بھی اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کے لیے رضا مندی ظاہر کردی۔ ہم خیال…

مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، دانیال عزیز نظر انداز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی اسمبلی کی…

صدر نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا. صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل…

باجوہ نے رجیم چینجنگ کیخلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی پیشکش کی، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن حلیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ باجوہ نے انہیں رجیم چینجنگ کے خلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی آفر دی۔ بانی پی ٹی…

کندھ کوٹ الیکشن کمیشن آفس میں افسر سمیت 4 ملازمین ہلاک

کراچی: کندھ کوٹ میں واقع الیکشن کمیشن کے دفتر سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، خدشہ ہے کہ ہلاکتیں گیس لیکیج کے سبب ہوئیں۔ کندھ کوٹ کے امدادی ادارے کے مطابق الیکشن کمیشن آفس کندھ کوٹ کے چاروں…

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کرادیے

لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کروا دیئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی مستعفی

اسلام آباد: جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن؛ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے ہیں کہ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے۔ کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے…

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت بحال کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزائے موت بحال کردی۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت چیف…

لکی مروت؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد قتل

لکی مروت: پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گھر میں گھس کر فائرنگ کے واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سرائے نورنگ کی حدود تختی خیل میں پیش آیا،…