اے جی سندھ نے کراچی میں بسوں کیلئے فنڈز جاری کردیے

وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے کراچی کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر کی مداخلت کے بعد اکاﺅنٹنٹ جنرل (اے جی) سندھ نے بسوں کیلئے فنڈز جاری کر دیے۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان میں 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط

اے ڈی بی حکام نے معاہدوں کی تصدیق کردی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر کے قرض معاہدوں میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن اور خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے سمیت 6 مزید پڑھیں

جے یو آئی ف کا الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ف نے الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے کہ جس میں الیکشن کمیشن سے کاغذات مزید پڑھیں

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں

پنجاب؛ بغیر لائسنس پرندوں، جنگلی جانوروں کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: پنجاب وائلڈلائف نے صوبے بھر میں ڈیلر لائسنس کے بغیر فینسی پرندوں سمیت جنگلی پرندوں اور جانوروں کی خرید فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمے کی جانب سے پہلے مرحلے میں لاہور مزید پڑھیں

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر کسٹم حکام کی کارروائی، افغانستان جانے والی گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال اور 45 موبائل فون برآمد

پاک افغان بارڈر طورخم پر کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کارروائی کے دوران افغانستان جانے والی گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال کرنسی اور 45 موبائل فون برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا .سرکاری زرائع کے مطابق طورخم بارڈر مزید پڑھیں