پاکستان کی خبریں
ٹیکسٹائل صنعت کو گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نگراں حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل صنعت کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیے جبکہ گیس قیمتوں میں اضافے کا…
افغانوں کے جعلی شناختی کارڈز اسکروٹنی تک الیکشن التوا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: عدالت نے افغانوں کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی ہونے تک عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر سماعت اسلام…
سائفر کیس کا ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرہ ٹرائل کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے سائفر کیس کا ٹرائل فوری روکنے کی استدعا…
داؤد ابراہیم کےحوالے سے خبریں من گھڑت، جھوٹ کا پلندہ ہیں، دفترخارجہ
اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستان پر الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کہ بھارت داؤد ابراہیم کے کراچی کے اسپتال میں داخل…
قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں کمی
اسلام آباد: قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق بہبودسیونگز سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح میں 24 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی جس کے بعد…
الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مرادن جیل سے رہا
صوابی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مردان جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر صوابی کو 3 ایم پی او حکم نامہ واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ ڈپٹی کمشنر صوابی کی…
قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو بچھڑے 41 برس گزر گئے
لاہور: قومی ترانے کےخالق حفیظ جالندھری کو اپنے پرستاروں سے جدا ہوئے41 برس گزر گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ترانے کے بعد حفیظ جالندھری کا دوسرا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے،علمی و ادبی خدمات پر انہیں حکومت کی طرف سے…
جسٹس شوکت سے کہا گیا ہمیں ضمانت نہیں دینی جیل میں ہی رکھنا ہے، نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے میری جگہ ایسے شخص کو لایا گیا جس نے آکر ملک…
حج موبائل ایپ کا اجرا، حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا
اسلام آباد: حکومت نے حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے ریکارڈ مدت میں ایپلی کیشن تیار کرلی، نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء…