پاکستان کی خبریں
انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں،نہ حکومت کا حصہ بنیں گے نہ ہی وزیراعظم کو ووٹ دینگے، فضل الرحمان
Post Views: 15 اسلام آباد: جے یو آئی نے الیکشن کے انتخابی نتائج پر سوالات اٹھاتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے ن لیگ کو بھی اپوزیشن میں آنے کی دعوت دے دی۔…
کراچی میں 50 سال بعد بھی بزرگ شہری کے پلاٹ کا تنازع حل نہ ہوسکا
Post Views: 15 کراچی: بزرگ شہری کے پلاٹ کا تنازع 50 سال بعد بھی حل نہ ہوسکا، سندھ ہائیکورٹ نے سول کیس کے ماتحت سے کاغذات غائب کے معاملے پر انکوائری کا حکم دے دیا۔ جسٹس صلاح الدین پہنور نے…
نواز شریف سیاست نہیں چھوڑ رہے، 5 سال حکومتی سرپرستی اور بھرپور سیاست کرینگے، مریم
Post Views: 13 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ…
جماعت اسلامی کا حکومت سازی کیلیے پی ٹی آئی کیساتھ تعاون سے انکار
Post Views: 14 لاہور: جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تعاون سے انکار کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے…
25رکنی وفاقی کابینہ کا امکان، ایم کیو ایم کو 5 وزارتیں دینے پر غور
Post Views: 12 لاہور: عام انتخابات کے بعد ملک میں بننے والی نئی وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم کو 5 وزاتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور…
فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس
Post Views: 12 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج…
9 مئی؛ علی امین سمیت اشتہاری نومنتخب ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا فیصلہ
Post Views: 13 لاہور: عام انتخابات 2024 میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تشکیل دیدی گئی۔ نو مئی کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو کٹہرے میں لانے کے لیے کارروائیاں…
اتحادی جماعتوں کا اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلیے ریلیف پیکج کا اعلان
Post Views: 13 کراچی: نئی مخلوط وفاقی حکومت میں جماعتوں کی قیادت نے طے کیا ہے کہ برسراقتدار میں آنے کے بعد فوری طور پر عوام کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔ ممکنہ طور پر پی ڈی…
ای سی سی اجلاس؛ رمضان پیکیج 2024، گندم درآمد، آٹا برآمد کرنیکی منظوری
Post Views: 14 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج2024اور ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم2021کے تحت گندم درآمد اور آٹا برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں…
ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان آن لائن 2 گھنٹے پہلے
Post Views: 14 اسلام آباد: نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی…