پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7088 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 13 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 46، 47 اور 48 کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…

غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویزالٰہی کی ضمانت منظور

Post Views: 12 لاہور: غیر قانونی بھرتی سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب…

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

Post Views: 12 پشاور: ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل…

کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان

Post Views: 14 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے استفسار کیا ہے کہ کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟۔ سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی، جس…

کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

Post Views: 17 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا تاہم این اے 238 کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ حلقہ این اے 229 سے پی…

پی پی پی، مسلم لیگ(ن) میں شراکت اقتدار کے بجائے ورکنگ ریلیشن کا فارمولا طے

Post Views: 12 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور کے ساتھ تعاون کا اعلان کردیا ہے تاہم دونوں جماعتوں کے دومیان اقتدار میں شراکت کے بجائے ورکنگ ریلیشن…

پورنو گرافی کے یومیہ شیئر کردہ مواد کی تعداد بتائی تو سر شرم سے جھک جائے گا، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے

Post Views: 15 کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمود الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ اگر پورنو گرافی یومیہ بنیاد پر شیئر کرنے کے اعداد و شمار بتا دیے تو قوم کا…

پی پی نے سارا جوس نکال کر آئینی عہدے دبوچ لیے، ملبہ ن لیگ پر گرے گا، فیصل واؤڈا

Post Views: 15 کراچی: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے شعیب شاہین پیارے آدمی ہیں، کوٹ کو پہن کر جس جگہ کی ذمہ داری ہے سب سے پہلے ادھر معاملات ٹھیک کریں۔…

مسلم لیگ(ن) کے وزیراعظم کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

Post Views: 14 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وفاقی حکومت میں عہدے لینے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور خود کو وزیراعظم کی دوڑ میں شامل نہیں…

ایم کیوایم کی پندرہ نشستوں پر حیرت ہے اس کا جائزہ لیں گے، مراد علی شاہ

Post Views: 10 اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی پندرہ نشستوں پر حیرت ہے اس کا جائزہ لیں گے۔ مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…