پاکستان کی خبریں
بشری بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی
Post Views: 12 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری، الیکشن مہم میں خلل کا خدشہ
Post Views: 7 پشاور / اسلام آباد: خیبر پختون خوا کے میدانی اور بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ کے پی کے تمام سرد ترین علاقوں کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ محکمہ موسمیات…
حماد اظہر کا انتخابات سے دستبرداری کا اعلان
Post Views: 9 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ معاون…
یکم فروری سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے کا امکان
Post Views: 14 اسلام آباد: نگراں حکومت نے یکم فروری سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ کو…
اڈیالہ جیل پر دہشت گردی کا خدشہ، تین روز میں حملے کی دھمکی آمیز کال موصول
Post Views: 9 راولپنڈی میں قائم سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ کو تین دن کے اندر نشانہ بنانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس کے بعد انتظامیہ نے پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے…
سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی کے قریب دھماکا، چار افراد جاں بحق
Post Views: 10 کوئٹہ: سبی میں ایک سیاسی جماعت کی ریلی کے قریب دھماکے کے سبب چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے سبی میں ایک سیاسی جماعت کی ریلی مین جناح روڈ سے گزرنے کے…
عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد
Post Views: 14 اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعتیں جیل میں ہونے کے خلاف عمران خان کی درخواستیں مسترد کردیں۔ زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان دونوں…
پی ٹی آئی کا انٹراپارٹی الیکشن کروانے پرغور
Post Views: 13 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن کروانے پر غور شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے متفقہ طور پر انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ…
سراج الحق کا عمران خان، شاہ محمود کو سزا پر شدید افسوس کا اظہار
Post Views: 11 لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا پر بے حد افسوس ہے۔ اپنے بیان میں سراج…
مچھ میں بی ایل اے کے حملے ناکام، تمام سات دہشت گرد ہلاک، ایس ایچ او شہید
Post Views: 11 بولان: بلوچستان کے علاقے بولان میں مچھ جیل سمیت تین مقامات پر کالعدم تنظیم بی ایل اے نے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں تمام سات دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے تھانہ ایس ایچ…