فتنہ الہندوستان نے بچیوں کو ورغلا کر خودکش حملہ کرانیکی کوشش کی جسے فورسز نے ناکام بنادیا: ضیا لانگو
(روزنامہ جرأت)بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے دو کم عمر بچیوں کو مبینہ طور پر…














