مزید دیکھیں

پاکستان کی خبریں

mohsinnaqvimetabbasaraghchi

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا جنگ کے خاتمے کیلئے مسودوں پرتفصیلی بات چیت

(روزنامہ جرأت)وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سےملاقات کر کے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ…