لاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر

لاہور: ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد تندور مالکان نے ہڑتال موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق شہر بھر کے 15 ہزار تندور مالکان نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آج مزید پڑھیں

کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

کراچی: سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچوں دوست جمیل میمن سوسائٹی مزید پڑھیں

وزیرستان؛ مسلح ملزمان سرکاری اسکول میں داخل، آتشیں مواد سے دھماکا

ڈی آئی خان: شمالی وزیرستان میں مسلح ملزمان نے سرکاری اسکول میں داخل ہو کر آتشیں مواد سے دھماکا کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول عیدک میں دیوار پھلانگ کر داخل ہو گئے۔ مزید پڑھیں

لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد

لاہور: محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے تھائی لینڈ سے غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے 200 نایاب کچھوے برآمد کرلیے۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے تھائی لینڈ سے غیر قانونی طور پر پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کا مزید پڑھیں