شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 646 خبریں موجود ہیں

13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشدد

Post Views: 11 لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس سی کے ایک گھر میں کام کرنے والی 13 سالہ ملازمہ کو گھر کے مالک وقار اور…

لکی مروت؛ ٹرک اور مزدہ میں تصادم،ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

Post Views: 15 پشاور: لکی مروت میں ٹرک اور مزدہ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی مروت انڈس ہائی وے پر درہ پیزو کے قریب حادثہ پیش…

لاہور؛ پیشی کے لیے عدالت جانے والا باپ 2 بیٹوں سمیت قتل

Post Views: 13 لاہور:عدالت میں پیشی کے لیے جانے والا شخص اپنے 2 بیٹوں سمیت سرِراہ قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سگیاں روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ اور 2 بیٹوں کو قتل کردیا۔ قتل ہونے والے…

مبینہ زیادتی کیس میں طالبہ کی جعلی ماں بننے والی ٹک ٹاکرگرفتار

Post Views: 9 لاہورکے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کیس میں طالبہ کی جعلی ماں بننے والی ٹک ٹاکرکو آرگنائزڈکرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن نے گرفتار کر لیا۔ خاتون نے سوشل میڈیا پر خود کو لڑکی کی والدہ بن کر ویڈیو…

10 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم اسکول ہیڈ ماسٹر ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

Post Views: 15 کراچی میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم اسکول ہیڈ ماسٹر ضمانت مسترد ہونے پر سندھ ہائی کورٹ سے فرار ہوگیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں 10 سالہ بچی سے مبینہ…

لاہور؛ نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

Post Views: 14 لاہور:اولڈ انارکلی کے نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ اولڈ انارکلی نے پولیس ٹیم…

کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

Post Views: 17 کراچی: لی مارکیٹ میں 4 خواتین کے لرزہ خیز قتل مقدمے میں اہم پیشرفت، پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔…

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم

Post Views: 12 لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم ہوگیا، پتھراؤ اور ڈنڈے چلنے سے متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔ ایس پی سیکورٹی عبدالوہاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاؤن سے رپورٹ طلب…

کراچی؛ زیر تعمیرپلاٹ کی دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Post Views: 16 بھینس کالونی موڑکے قریب واقع نجی اسپتال سے متصل زیر تعمیرپلاٹ کی دیوار گرنے سےاسپتال کے مالک سمیت 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، حادثے میں زخمی ہونےوالی راہ گیر خاتون…

مردان؛ چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بہن بھائی جاں بحق

Post Views: 18 مردان: چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین بہن بھائی جاں بحق اور ایک بھائی زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان میں باغیچہ ڈھیری کے علاقے میں کمرے کی چھت گر گئی، جس کے ملبے…