شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 646 خبریں موجود ہیں

راولپنڈی؛ دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Post Views: 24 راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی کلو ہوگیا۔ گوالہ یونین کے مطابق بھینس، چارہ اور کھل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ اور ٹیکس سے قیمت میں اضافہ ضروری ہوگیا ہے،…

فیصل آباد ; حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔

Post Views: 16 فیصل آباد میں چار روز قبل حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں عثمان، علی رضا، نبیل، علی انور اور…

سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا

Post Views: 17 سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل کا ایک حصہ نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا.ڈائریکٹرجنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و ڈپٹی کمشنرسوات نے مشینری پہنچانے کی ہدایت کردی .ڈپٹی ڈائریکٹر کرامت علی کی نگرانی میں بھاری…

پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی

Post Views: 18 پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی.اس جیپ کا نام ’تھنڈر‘ ہے جسے پشاور انجینیئرنگ یونیورسٹی کے قائم حسن نے بنایا ہے۔ قائم کے مطابق یہ گاڑی بیٹری کے علاوہ شمسی توانائی…

بجلی کا بھاری بل، خاتون نے آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی

Post Views: 18 گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے خاتون نے پتے کا آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی ۔زرائع کے مطابق گوجرنوالہ میں معمر خاتون رضیہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی…

سرگودھا ؛بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے، سعودی ویزے نکل آئے

Post Views: 17 سرگودھا خوشاب روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے نکل آئے۔ بھکاری کی جیب سے نکلنے والے پاسپورٹ پر بیرون ملک کے ویزے بھی لگے تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں…

لورالائی کے قریب کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

Post Views: 18 کوئٹہ: بلوچستان میں کوچ کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا، جس میں…

126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ کا بل، شکایت پر شہری کو دھکے دے کر نکال دیا گیا

Post Views: 19 لاہور: بجلی کے بل میں 126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل آنے پر شہری کی شکایت پر حکام نے اسے دھکے دے کر نکال دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں شہری نے 126…

کراچی میں 29 اور 30 جولائی کو موسلادھاربارش کا امکان

Post Views: 14 کراچی میں پیر اور منگل کو موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ طاقتور مون سون ہواؤں کا سلسلہ 28 جولائی کی رات سندھ میں داخل ہوسکتا ہے۔…

کراچی؛ کم عمر لڑکی کو اغوا کاروں نے رہا کردیا

Post Views: 15 کراچی کے علاقے ملیر سٹی تھانے کی حدود سے اغوا کی جانے والی کم عمر لڑکی کو اغوا کاروں نے رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی تھانے میں کم عمر لڑکی کرن احمد دختر کے اغوا…