شہر شہر سے
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ
Post Views: 2 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ویسٹرن ٹرف کے زیر اثر نچلے درجے کے بادلوں کی تشکیل سے شہر…
لاہور میں پی پی امیدوار کے دفتر پر پیٹرول بم حملہ
Post Views: 4 لاہور: پیپلزپارٹی کے لاہور سے پی پی 162 کے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے ٹاؤن شپ میں دفتر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد صبح کے وقت گیٹ پر پیٹرول بم…
کراچی؛ نامعلوم ملزمان واٹر بورڈ انسپکٹر کو قتل کرکے فرار
Post Views: 2 کراچی: پیپلز چورنگی پر نامعلوم ملزمان واٹر بورڈ انسپکٹر کو قتل کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جمشید کوارٹرز تھانے کی حدود مزار قائد کے قریب پیپلزچورنگی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار ایک…
کراچی میں گھرکے باہر کرکٹ کھیلتا لڑکا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق
Post Views: 3 کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اجاڑڈالا۔ کورنگی سیکٹر50 اے میں فرحان اسکول کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 18 سالہ محمد آیان جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑگیا۔ مقتول…
لکی مروت؛ رشتے کے تنازع پر 11 افراد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Post Views: 2 لکی مروت: رشتے کے تنازع پر 11 افراد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے رشتے کے تنازع پر 11 افراد کو قتل کرکے فرار ہونے والے سفاک ملزم کو گرفتار…
لڑکے کا بھیس بدل کر شادی کرنے والی خاتون گرفتار
Post Views: 2 میرپور: لڑکے کا بھیس بدل کر پاکستان آکر شادی کے لیے لڑکیاں تلاش کرنے اور بیرون ملک لے جا کر فروخت کرنے والی غیر ملکی لڑکی کو میرپور آزاد کشمیر سے گرفتار کر لیا گیا۔ دوران تفتیش…
کراچی؛ نوبیاہتا دلہن کیساتھ ساحل پر بیٹھا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل
Post Views: 3 کراچی: ڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے سے لوٹ مار کی واردات کے دوران فائرنگ کرکے اہلیہ کے ساتھ ساحل پر بیٹھے نوجوان کو قتل کردیا اور واردات کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ساحل تھانے کی حدود…
کراچی میں ڈکیتی میں ملوث 5 پولیس اہلکاروں کی چھٹی
Post Views: 4 کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں ریٹائرڈ پولیس افسرکے گھرمیں ڈکیتی کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی پولیس کےایک انسپکٹرکوجبری ریٹائراور4 پولیس اہلکاروں کوملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشن سندھ کے اہلکاروں…
کراچی میں باپ کے ساتھ شادی میں جانے والا 20 سالہ بیٹا ڈکیتی مزاحمت پر قتل
Post Views: 2 کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر باپ کے ساتھ شادی میں جانے والے 20 سالہ نوجوان کو ابدی نیند سلادیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکو راج بدستور قائم ہے اور…
کوئٹہ میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب دھماکا، تین افراد زخمی
Post Views: 1 کوئٹہ میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں گھر کے اندر دھماکا ہوا ہے جس کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی…