شہر شہر سے
کوئٹہ؛ گیس لیکیج دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے
Post Views: کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گھر میں گیس لیکیج دھماکا ہوا، جس میں 5 بچوں سمیت 7…
مظفر گڑھ: روایتی سیاستدانوں سے مایوس چائے فروش بھی الیکشن لڑنے میدان میں اترگیا
Post Views: 1 مظفر گڑھ میں روایتی سیاستدانوں کی کارکردگی سے مایوس ایک چائے فروش نے بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ چائے ہوٹل کے مالک ملک اشفاق بھٹی نے پنجاب اسمبلی کی نشست…
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان دکاندار قتل، شہریوں کے تشدد سے پانچ ڈاکو ہلاک
Post Views: کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مسلح افراد نے ڈکیتی مزاحمت پر تیس سالہ نوجوان کو قتل کردیا، جبکہ شہریوں نے موقع پر تین ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا جبکہ سرجانی میں…
کراچی؛ جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بیوہ بہن کو ذبح کردیا
Post Views: 1 کراچی: شہر قائد میں بھائی نے جائیداد کے تنازع پر بیوہ بہن کو تیز دھار آلے سے ذبح کردیا۔ عزیز آباد میں حسین آباد کے علاقے بلاک 3 صدیق آباد میں گھر کے اندر بھائی نے جائیداد…
2023ء؛ لاہور میں48 لاکھ شہریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی
Post Views: 1 لاہور: رواں برس (2023ء میں) لاہور کے 48 لاکھ شہریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ سی ٹی او لاہور کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں میں موٹر سائیکل سوار سرفہرست ہیں۔…
شارع فیصل پر عمارت میں چند گھنٹوں بعد دوبارہ لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
Post Views: 2 کراچی: شارع فیصل پر پارسا ٹاور میں ایک مرتبہ پھر بھڑکنے والی آگ پر بدھ کی صبح 7 بجے قابو پالیا گیا۔ ٹیپوسلطان تھانے کی حدود پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 مین شارع فیصل پارسا…
بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے باوردی فائرنگ کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
Post Views: 2 راولپنڈی میں بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے سرکاری رائفل سے فائرنگ کر کے دہشت پھیلانے والے اہلکار کو گرفتار کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نصیر…
کراچی؛ ڈاکوؤں کا ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار
Post Views: 2 کراچی: شہر قائد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں کمی نہیں آ رہی۔ گزشتہ روز بھی ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کر یرغمال بنا کر لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے۔…
کراچی؛ گیس سلینڈر دھماکے سے عمارت منہدم، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
Post Views: 2 کراچی میں گیس سلینڈر دھماکے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گیس سلینڈر دھماکے میں ایک بچے سمیت دیگر فراد زخمی بھی ہوئے۔ دھماکے کے باعث 3 منزلہ عمارت…
راولپنڈی؛ 25 کروڑ تاوان کیلیے اغوا شہری بازیاب، 4 ملزمان گرفتار
Post Views: راولپنڈی: پولیس نے 25 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شہری کو بازیاب کروا کر 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔ تھانہ روات راولپنڈی کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 25 کروڑ روپے تاوان کے لیے شہری…