شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 609 خبریں موجود ہیں

باجوڑ میں فائرنگ سے آزاد امیدوار شدید زخمی، ساتھی جاں بحق

Post Views: 14 باجوڑ میں فائرنگ سے پی کے 19 کا آزاد امیدوار شدید زخمی اور اس کا ساتھی جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کی حدود میں پی کے 19 ماموند کے لیے مظلوم اولسی…

کراچی میں سال نو پر پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ؛ خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی

Post Views: 11 کراچی: سال نو کے موقع پرآئی جی سندھ رفعت مختار راجہ اور کراچی پولیس چیف خادم رند کے سخت احکامات کو شہریوں نے ہوا میں اڑا دیا. رات 12 بجتے ہی شہر شدید ہوائی فائرنگ اور آتش…

گھر میں آتشزدگی سے والدین اور بیٹی جھلس کر جاں بحق

Post Views: 14 لاہور: گھر میں آتشزدگی سے والدین اور بیٹی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ چوہنگ میں ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث تین افراد جھلس گئے، جھلسنے والوں میں افتخار حسین،…

کراچی: نو عمر ڈرائیور سے کار بےقابو ہوکر گجرنالے میں جا گری، ڈرائیور محفوظ

Post Views: 14 کراچی: گلبرگ کیفے پیالہ کے سامنے تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گجر نالے میں جا گری، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کار کے ڈرائیور کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ تفصیلات کے…

سابقہ بیوی سمیت سسرال کے 4 افراد کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک

Post Views: 15 لاہور: فائرنگ کرکے سابقہ بیوی سمیت سسرال کے 4 افراد کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں شادی کی تقریب سے واپسی پر فائرنگ کرکے…

بیس روز قبل پیزا ڈلیوری پر لگنے والے تعلیم یافتہ لڑکے کو کار سوار نے کچل ڈالا

Post Views: 12 پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں بیس روز قبل فوڈ ڈلیوری کی ملازمت اختیار کرنے والے نوجوان کو امیر زادے نے گاڑی تلے روند کر مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں معروف پیزا برینڈ میں بیس روز…

کوئٹہ؛ گیس لیکیج دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے

Post Views: 13 کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گھر میں گیس لیکیج دھماکا ہوا، جس میں 5 بچوں سمیت…

مظفر گڑھ: روایتی سیاستدانوں سے مایوس چائے فروش بھی الیکشن لڑنے میدان میں اترگیا

Post Views: 19 مظفر گڑھ میں روایتی سیاستدانوں کی کارکردگی سے مایوس ایک چائے فروش نے بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ چائے ہوٹل کے مالک ملک اشفاق بھٹی نے پنجاب اسمبلی کی نشست…

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان دکاندار قتل، شہریوں کے تشدد سے پانچ ڈاکو ہلاک

Post Views: 17 کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مسلح افراد نے ڈکیتی مزاحمت پر تیس سالہ نوجوان کو قتل کردیا، جبکہ شہریوں نے موقع پر تین ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا جبکہ سرجانی…

کراچی؛ جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بیوہ بہن کو ذبح کردیا

Post Views: 15 کراچی: شہر قائد میں بھائی نے جائیداد کے تنازع پر بیوہ بہن کو تیز دھار آلے سے ذبح کردیا۔ عزیز آباد میں حسین آباد کے علاقے بلاک 3 صدیق آباد میں گھر کے اندر بھائی نے جائیداد…