پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7007 خبریں موجود ہیں

حافظ نعیم نے پنجاب میں بجلی سستی ہونے کا سہرا لے لیا

Post Views: 9 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی…

حکومتی اخراجات میں کمی : وزیراعظم کو ایک لاکھ 50 ہزار اسامیاں ختم کرنے کی سفارش

Post Views: 9 اسلام آباد: حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے وزیراعظم کو ایک لاکھ 50 ہزار اسامیاں ختم کرنے کی سفارش کردی .زرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی ڈھانچے کا…

نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

Post Views: 13 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے، آئی…

غیرملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، دفترخارجہ

Post Views: 12 اسلام آباد: ترجمان دفتر نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگوں میں اپنے…

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر

Post Views: 11 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر کر دی جبکہ ٹرائل کورٹ کے 12 اگست کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔…

اڈیالہ میں عمران خان کی پیغام رسانی، گرفتار نیٹ ورک کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

Post Views: 14 راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی پیغام رسانی میں مصروف غیر قانونی نیٹ ورک کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ زرائع کے مطابق سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم نے قریبی اسٹاف کو اہم پوائنٹس پر…

فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں ان کی گرفتاری معجزہ ہے، اسحاق ڈار

Post Views: 10 اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک معجزہ تھا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اس معجزے پر حیران ہوں۔ پہلی مرتبہ اس…

پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگ

Post Views: 10 نیویارک: بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں بجلی کے بلوں نے پاکستان میں گھروں کے کرایوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ عالمی مالیاتی امور پر نظر رکھنے والے خبر رساں ادارے بلومبرگ…

پشاور ہائی کورٹ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

Post Views: 9 پشاور: ہائی کورٹ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ خیبر پختونخوا ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس اعجاز انور…

سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں نے گرفتار کرلیا

Post Views: 14 لاہور / راولپنڈی: سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ کو خفیہ اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا…