پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6344 خبریں موجود ہیں

الیکشن شیڈول جاری ہوگیا تو عمران خان شاید حصہ نہیں لے سکیں گے، بیرسٹر علی ظفر

لاہور: توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے فیصلے کیخلاف درخواست میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اگر الیکشن شیڈول جاری ہوگیا تو عمران خان شاید حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ہائی کورٹ میں توشہ…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دورۂ امریکا میں اہم ملاقاتیں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس دورے کے دوران سپہ سالار پاکستان نے اعلیٰ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں…

سپریم کورٹ؛ جسٹس مظاہر کیخلاف جوڈیشل کونسل کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست پر کھلی عدالت میں پہلی سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی…

چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر آج ہی سماعت کا امکان

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر نے ملاقات کی جس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے چیف…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، نگراں وزیراعظم

مظفر آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں…

جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس طارق مسعود 2 ہفتوں…

غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان عدالت طلب

اسلام آباد: غیر شرعی نکاح کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج سے نیچے آنے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر) سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے…

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور: ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ…

پختونخوا؛ پولیس لائن پر خودکش دھماکا، خیبر میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید، کئی زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں میں 3 اہلکار شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹانک میں ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ واقعے میں ایک پولیس اہل…