پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6918 خبریں موجود ہیں

عدالتی فیصلوں نے اربوں ڈالر کا نقصان کیا، جج بھی صادق وامین نہیں، فیصل واوڈا

Post Views: 11 اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر ہم صادق اور امین نہیں ہیں تو جج بھی صادق اور امین نہیں ہیں۔ سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بھارت میں ملک کی…

حج درخواستوں کی وصولی کی مدت 10روز بڑھائی جا رہی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

Post Views: 12 اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کی مدت 10روز بڑھائی جا رہی ہے، تاریخ میں توسیع کا اعلان آج کر دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر انیق احمد نے کہا…

آئی ایم ایف شرط، حکومت پٹرولیم لیوی بڑھانے کے لیے تیار

Post Views: 9 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلیے تیار ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب…

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد کی جائیگی

Post Views: 12 راولپنڈی: سائفر کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر…

ڈی آئی خان؛ خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید، 12 زخمی

Post Views: 11 ڈی آئی خان: دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں درابن اسکول میں رہائش پذیر سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے…

عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی تعیناتیاں کردیں

Post Views: 15 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے ضلعی ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے…

الیکشن آٹھ ، دس دن آگےہو جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، آصف زرداری

Post Views: 11 اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز کے سربراہ آصف زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے افغانوں کو بطور ووٹر رجسٹر کرایا۔آج ہوں، کل ہوں، پرسوں ہوں الیکشن ضرور ہونے ہیں۔ آٹھ سے 18…

جسٹس اعجازالاحسن نے بینچز کی تشکیل پر سوال اٹھادیے

Post Views: 13 اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت قائم کردہ تین رکنی کمیٹی کے ممبر جسٹس اعجاز نے بنچوں کے تشکیل پر اعتراض اٹھاتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط تحریر کردیا ہے ۔ جسٹس اعجاز الاحسن…

دوسری شادی پر مسیحی نوجوان کو 3 سال قید، 30 ہزار روپے جرمانہ

Post Views: 17 کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کرسچن میرج ایکٹ کے تحت بیوی کی درخواست پر شوہر کو دوسری شادی کرنے پر 3 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی…

کے الیکٹرک ایک مافیا ہے، بجلی بلز میں میونسپل ٹیکس نہ لیا جائے، حافظ نعیم

Post Views: 15 امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک ایک مافیا ہے، بجلز بلز میں میونسپل ٹیکس نہ لیا جائے۔ میئر کراچی مرتضی وہاب کی زیر صدارت سٹی کونسل کراچی کا اجلاس ہوا۔…