فیصل آباد میں چار روز قبل حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں عثمان، علی رضا، نبیل، علی انور اور حسنین شامل ہیں، مزید پڑھیں
سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل کا ایک حصہ نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا.ڈائریکٹرجنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و ڈپٹی کمشنرسوات نے مشینری پہنچانے کی ہدایت کردی .ڈپٹی ڈائریکٹر کرامت علی کی نگرانی میں بھاری مشنیری کے ذریعے مزید پڑھیں
پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی.اس جیپ کا نام ’تھنڈر‘ ہے جسے پشاور انجینیئرنگ یونیورسٹی کے قائم حسن نے بنایا ہے۔ قائم کے مطابق یہ گاڑی بیٹری کے علاوہ شمسی توانائی سے بھی چل مزید پڑھیں
گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے خاتون نے پتے کا آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی ۔زرائع کے مطابق گوجرنوالہ میں معمر خاتون رضیہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی، جس کی مزید پڑھیں
سرگودھا خوشاب روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے نکل آئے۔ بھکاری کی جیب سے نکلنے والے پاسپورٹ پر بیرون ملک کے ویزے بھی لگے تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان میں کوچ کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا، جس میں 2 خواتین جاں مزید پڑھیں
لاہور: بجلی کے بل میں 126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل آنے پر شہری کی شکایت پر حکام نے اسے دھکے دے کر نکال دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں شہری نے 126 یونٹس کے استعمال مزید پڑھیں
کراچی میں پیر اور منگل کو موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ طاقتور مون سون ہواؤں کا سلسلہ 28 جولائی کی رات سندھ میں داخل ہوسکتا ہے۔ 29 اور 30 مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے ملیر سٹی تھانے کی حدود سے اغوا کی جانے والی کم عمر لڑکی کو اغوا کاروں نے رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی تھانے میں کم عمر لڑکی کرن احمد دختر کے اغوا کا مقدمہ درج مزید پڑھیں
کراچی: عدالت نے قتل کے مقدمے میں 4 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دیدیا۔ سٹی کورٹ میں ماڈل کورٹ ضلع شرقی نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق ملوث 4 ملزمان مزید پڑھیں