ڈولفن اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے مغوی لڑکی بازیاب، خاتون اغوا کار گرفتار

لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے مددگار 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون اغوا کار کو گرفتار کرتے ہوئے مغوی لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق نواں کوٹ میں محرم الحرام کے پیش نظر ڈولفن اسکواڈ بدستور مزید پڑھیں

کراچی؛ قبرستان سے بوری بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی

کراچی میں قبرستان سے بوری میں ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ سہراب گوٹھ کے قریب قبرستان سے بوری بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ ورثا نے چھیپا سرد خانے میں میڈیا کو بتایا مقتول مزید پڑھیں

کراچی؛ سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گرد ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا

کراچی: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹٰی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گرد ہدایت اللہ کو کراچی مزید پڑھیں

کراچی؛ قبرستان سے نوجوان لڑکی کی لاش متعدد ٹکڑوں میں برآمد

کراچی: سہراب گوٹھ قیوم آباد کے قریب قبرستان سے نوجوان نامعلوم لڑکی کی لاش متعدد ٹکڑوں میں برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کےعلاقے الاصف اسکوائر کے عقب میں واقع انڈس پلازہ قیوم آباد کے قریب قبرستان مزید پڑھیں

بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر 8 افراد کے قتل کے 3 ملزمان کی ضمانت میں توسیع

پشاور: بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر 8 افراد کے قتل کے 3 ملزمان کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔سانحہ بڈھ بیر کیس میں 3 ملزمان کی جانب سے عبوری ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پورٹ قاسم، گلشن حدید، گڈاپ سمیت مضافاتی علاقوں میں اچانک بادل چھاگئے اور آندھی چل پڑی۔ شہرکے مختلف مزید پڑھیں