کراچی: شہر قائد میں جاری گرمی کی حالیہ لہر میں جمعے سے کمی متوقع ہے جس کے بعد موسم جذوی طور پر ابرآلود ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق جمعے سے بلوچستان کی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان: شمالی وزیرستان میں مسلح ملزمان نے سرکاری اسکول میں داخل ہو کر آتشیں مواد سے دھماکا کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول عیدک میں دیوار پھلانگ کر داخل ہو گئے۔ مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ مزید پڑھیں
کراچی: شادی والے روز پولیس نے دلہا کو گرفتار کر لیا، جس کے خلاف جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ہوا۔ رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے اور خوب نعرے بازی کی ، دلہا کی مزید پڑھیں
لاہور: محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے تھائی لینڈ سے غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے 200 نایاب کچھوے برآمد کرلیے۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے تھائی لینڈ سے غیر قانونی طور پر پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کا مزید پڑھیں
رائیونڈ میں 3 سالہ بچہ چھری کے بہیمانہ وار سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں جانوروں کو راستہ دینے کے مسئلے پر ملزم ملک بشیرنے 3 سالہ بچے ابوبکر پر چھری کے وار کیے۔ مزید پڑھیں
لاہور: شہر بھر میں کہیں روٹی اور نان سستا جبکہ کہیں پرانے ریٹس روٹی 20 اور نان 30 کا فروخت ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سستی روٹی اور نان فروخت نہ کرنے پر اب تک 33 مقدمات اور 28 مزید پڑھیں
لاہور: باغبان پورہ کے علاقے میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جب کہ ایک اہل کار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش کی گئی، جس پر ڈاکوؤں مزید پڑھیں
خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثے کے سبب دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز مزید پڑھیں