شہر شہر سے
غیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقل
Post Views: 19 لاہور:والدین نے غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی پر گولیاں برسا دیں، جس سے زخمی ہونے والی 20 سالہ شمائلہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہنجروال میں غیرت کے نام پر بیٹی…
کراچی؛ واٹر ٹینکرز کی ٹکر سے مزید 4 موٹرسائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گئے
Post Views: 18 کراچی:شہر قائد میں سڑکوں پر دوڑتے قاتل واٹر ٹینکرز کی ٹکر سے مزید 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران واٹر ٹینکرز کی ٹکر اور دیگر حادثات میں 6 افراد جاں بحق…
اڈیالہ جیل میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی، مزدورجاں بحق
Post Views: 23 اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جیل کالونی میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی۔ لفٹ کرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور2 مزدور…
شہری کو منشیات کے مقدمے میں پھنسانے کی دھمکی دیکر رشوت لینے والا اہلکار گرفتار
Post Views: 22 راولپنڈی میں شہری کو منشیات کے مقدمے میں پھنسانے کی دھمکی دے کر رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن سرکل راولپنڈی نے تھانہ ریس کورس کے اہلکار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔…
گھر میں واردات کے لیے آیا چور روشن دان میں پھنس کر ہلاک
Post Views: 28 کراچی:لیاقت آباد سی ایریا میں گھر کے روشن دان سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی جو گھر میں داخلے کے دوران پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرمارکیٹ تھانے کے علاقے لیاقت آباد سی…
راولپنڈی؛ کاروباری شخصیت سے اغواکاروں کی بدسلوکی، برہنہ کر کے بنائی گئی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں
Post Views: 16 راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں کاروباری شخصیت کو اغوا کرکے اغوا کاروں نے بدسلوکی کی اور پھر اس کے بعد اغوا کار مغوی کو برہنہ کر کے بنائی گئی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے…
کراچی؛ زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 5سالہ بچہ جاں بحق
Post Views: 23 کراچی:منگھوپیر غریب آباد گھر میں پانی کے زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح منگھوپیر تھانے کے علاقے غریب آباد گوٹھ میں گھر میں پانی کے…
کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد، ماں جان کی بازی ہار گئی
Post Views: 17 حیدر آباد:بیٹے اور بہو نے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر ماں پر تشدد کیا، جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق حیدر آباد کے علاقے گجراتی پاڑے میں گھر میں ہونے والے…
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی
Post Views: 17 راولپنڈی:جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی۔ سال 2024 میں میڑو بس سروس کے مسافروں کے ساتھ راولپنڈی میں چوری کی 71 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، پولیس کو رپورٹ ہونے والے واقعات کے…
معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو بھائی نے گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا
Post Views: 16 شیخوپورہ: بھائی نے معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ایمرجنسی 15 ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی، جس میں گھر آئی بہن کو گرم پانی ڈال…