بیوی کو جلاکر مارنے کا واقعہ، شوہر سمیت سوتیلا بیٹا سی ٹی ڈی انسپکٹر گرفتار

لاہور: بیوی کو زندہ جلاکر مار دینے اور کچن میں آگ لگنے کا رنگ دینے والے شوہر اور سوتیلے بیٹے سی ٹی ڈی انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیکٹری ایریا میں آگ لگنے سے خاتون کی ہلاکت مزید پڑھیں

لکی مروت؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد قتل

لکی مروت: پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گھر میں گھس کر فائرنگ کے واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سرائے نورنگ کی حدود تختی خیل میں پیش آیا، مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کا بس پر دھاوا، مسافروں سے 4کروڑ روپے لوٹ کر بآسانی فرار

راولپنڈی: پشاور سے لاہور جانے والی بس میں سوار تمام مسافروں کو ڈاکوؤں نے راولپنڈی کے قریب لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں رات گئے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، ڈاکو بس میں سوار مزید پڑھیں

کراچی میں رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

کراچی: اسپارکو روڈ محکمہ موسمیات ڈاؤ اسپتال کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اور سرکاری ایمبولینس کو متعدد فون کرنے کے باوجود لاش دو گھنٹے تک جائے وقوعہ پر پڑی رہی مزید پڑھیں

رشتے سے انکار پر خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار

لاہور: شاہدرہ کے علاقے میں خاتون پر تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ دو موٹرسائیکل سواروں نے عائشہ نامی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا، جس سے اسکول ٹیچر عائشہ کا چہرہ جھلس گیا۔ عائشہ کو طبی امداد کے لیے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے کارکن کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

کراچی: اورنگی ٹاؤن پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکن وسیم صدیقی کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔ مدعی مقدمہ فہیم صدیقی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ اورنگی ٹاؤن گلفان مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق

کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے ایک نمبر جامع مسجد مسملین کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق ہوگیا. ایس ایچ او علی رضا نے بتایا کہ مقتول کی شناخت 42 سالہ وسیم صدیقی کے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کی سنگین واردات

راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، پولیس نے چار ملزمان کے خلاف زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل سیل 2 کی چکی میں بند ملزم مزید پڑھیں