شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 574 خبریں موجود ہیں

صادق آباد پولیس کا غیرملکی سیاحوں سے ہتک آمیز سلوک، ویڈیو وائرل

رحیم یارخان: صادق آباد پولیس کی جانب سے غیرملکی سیاحوں سے ہتک آمیز سلوک کیا گیا، تھپڑمارا گیا اور گالیاں دی گئیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئیں، عوام نے پولیس والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا، دوسری جانب…

شہری لٹیروں اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کا جن پولیس کے قابو میں آنے کا نام نہیں لے رہا تو دوسری جانب بھتہ خوروں کے مضبوط اور منظم نیٹ ورک سے تاجر برادری خوفزدہ دکھائی دیتی ہے، جس کے…

کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ریڑھی والے سمیت 2 افراد جاں بحق

نیو کراچی صنعتی ایریا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رواں ماہ ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ اس دوران درجنوں شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے…

کراچی میں ایم کیو ایم اور پی پی میں تصادم، ایم کیو ایم یونٹ انچارج جاں بحق

کراچی: ناظم آباد نمبر دو ملٹی چوک پر دو سیاسی جماعتوں میں خونی تصادم کے دوران شدید فائرنگ سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ، دوسری سیاسی جماعت کا ایک کارکن زخمی ہوگیا۔ مشتعل افراد نے دو ڈبل…

پختونخوا میں آج سے 31 جنوری تک بارشوں اور برفباری کا امکان

پشاور: خیبر پختونخوا میں آج سے 31 جنوری تک بارشوں اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج سے 31 جنوری تک وقفے وقفے سے بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع ہونے کی توقع…

کوئٹہ؛ شارجہ جانیوالے مسافر سے ایک کروڑ سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

کوئٹہ: شارجہ جانے والے مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کرنسی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن کے تسلسل میں کمرشل بینکنگ…

راولپنڈی میں قتل کا ملزم دبئی سے واپس پہنچتے ہی کراچی سے گرفتار

راولپنڈی میں قتل کے ملزم کو دبئی سے واپس پہنچتے ہی کراچی سے گرفتار کرلیاگیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کی جس میں دبئی سے واپس آنے والے ایک ملزم محمد…

لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر11 افراد گرفتار

لاہور: پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے پر 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ تمام ملزمان کو اسلحہ ساتھ لے کر چلنے اور نمائش پر گرفتار کیا گیا، جن میں…

کراچی: شادی سے گھر واپس جاتے خاندان کو ٹریلر نے کچل دیا، ماں اور بیٹی جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر پیٹرول پمپ کے قریب شادی سے گھر واپس جانے والی موٹرسائیکل کو تیز رفتار ٹریلر نے کچل دیا، جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے…

ریکارڈ یافتہ چھ رکنی ’’فوجی ڈکیت‘‘ گینگ گرفتار

رائے ونڈ: پولیس نے ڈکیتی، چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ چھ رکنی گروہ رفیق عرف فوجی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان میں سرغنہ رفیق عرف فوجی، علی شیر، احمد، محمد رفیق، محمد بوٹا، محمد…