شہر شہر سے
کراچی میں ڈکیتی میں ملوث 5 پولیس اہلکاروں کی چھٹی
Post Views: 20 کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں ریٹائرڈ پولیس افسرکے گھرمیں ڈکیتی کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی پولیس کےایک انسپکٹرکوجبری ریٹائراور4 پولیس اہلکاروں کوملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشن سندھ کے اہلکاروں…
کراچی میں باپ کے ساتھ شادی میں جانے والا 20 سالہ بیٹا ڈکیتی مزاحمت پر قتل
Post Views: 18 کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر باپ کے ساتھ شادی میں جانے والے 20 سالہ نوجوان کو ابدی نیند سلادیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکو راج بدستور قائم ہے اور…
کوئٹہ میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب دھماکا، تین افراد زخمی
Post Views: 20 کوئٹہ میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں گھر کے اندر دھماکا ہوا ہے جس کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی…
کراچی میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ
Post Views: 19 کراچی: شہر قائد میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ ہفتے سے جاری سردی کی لہر میں مزید شدت آ رہی ہے۔ جمعرات کے روز سرکاری…
بیوی کو جلاکر مارنے کا واقعہ، شوہر سمیت سوتیلا بیٹا سی ٹی ڈی انسپکٹر گرفتار
Post Views: 22 لاہور: بیوی کو زندہ جلاکر مار دینے اور کچن میں آگ لگنے کا رنگ دینے والے شوہر اور سوتیلے بیٹے سی ٹی ڈی انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیکٹری ایریا میں آگ لگنے سے…
لکی مروت؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد قتل
Post Views: 20 لکی مروت: پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گھر میں گھس کر فائرنگ کے واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سرائے نورنگ کی حدود تختی خیل…
ڈاکوؤں کا بس پر دھاوا، مسافروں سے 4کروڑ روپے لوٹ کر بآسانی فرار
Post Views: 22 راولپنڈی: پشاور سے لاہور جانے والی بس میں سوار تمام مسافروں کو ڈاکوؤں نے راولپنڈی کے قریب لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں رات گئے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، ڈاکو…
کراچی میں رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق
Post Views: 21 کراچی: اسپارکو روڈ محکمہ موسمیات ڈاؤ اسپتال کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اور سرکاری ایمبولینس کو متعدد فون کرنے کے باوجود لاش دو گھنٹے تک جائے وقوعہ…
رشتے سے انکار پر خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار
Post Views: 24 لاہور: شاہدرہ کے علاقے میں خاتون پر تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ دو موٹرسائیکل سواروں نے عائشہ نامی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا، جس سے اسکول ٹیچر عائشہ کا چہرہ جھلس گیا۔ عائشہ کو طبی…
نواب شاہ میں خوف کی علامت بننے والا گیدڑ مردہ حالت میں برآمد
Post Views: 24 نواب شاہ میں کی علامت بننے والا گیڈر مردہ حالت میں تھانہ بی سیکشن کے قریب پایا گیا ہے۔ حکام محکمہ جنگی حیات سندھ کے مطابق ریلوے ٹریک پر گیدڑ کی لاش ملی ہے، ایسا لگتا ہے…