شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 646 خبریں موجود ہیں

کراچی میں رواں سیزن کی سرد ترین صبح، آج ہلکی بارش کا امکان

Post Views: 18 کراچی: شہر قائد میں آج کی صبح رواں سیزن کی سرد ترین قرار دی گئی ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آج ہلکی بارش کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال…

جماعت اسلامی کے کارکن کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

Post Views: 24 کراچی: اورنگی ٹاؤن پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکن وسیم صدیقی کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔ مدعی مقدمہ فہیم صدیقی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ…

کراچی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق

Post Views: 23 کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے ایک نمبر جامع مسجد مسملین کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق ہوگیا. ایس ایچ او علی رضا نے بتایا کہ مقتول کی شناخت 42 سالہ…

اڈیالہ جیل میں قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کی سنگین واردات

Post Views: 22 راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، پولیس نے چار ملزمان کے خلاف زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل سیل 2 کی چکی…

تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد اسکولز کھل گئے

Post Views: 19 راولپنڈی: پنجاب حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد پرائیویٹ اسکولز کھل گئے۔ شہر میں متعدد پرائیویٹ اسکولز نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، شدید سردی…

سال نو پر ہوائی فائرنگ سے بچی زخمی، پولیس اہلکار گرفتار

Post Views: 21 کراچی: ڈاکس پولیس نے ماڑی پور مچھر کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے…

نیو ایئر منانے گئے نوجوان کی گولیاں لگی لاش کچرا کنڈی سے ملی

Post Views: 20 کراچی: سپرہائی وے الاصف اسکوائر پنجاب بس اڈے کے قریب کچرا کنڈی سے ملنے والی نوجوان کی لاش کو شناخت کرلیا گیا جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ایس ایچ او سچل اورنگزیب خٹک کے…

باجوڑ میں فائرنگ سے آزاد امیدوار شدید زخمی، ساتھی جاں بحق

Post Views: 16 باجوڑ میں فائرنگ سے پی کے 19 کا آزاد امیدوار شدید زخمی اور اس کا ساتھی جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کی حدود میں پی کے 19 ماموند کے لیے مظلوم اولسی…

کراچی میں سال نو پر پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ؛ خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی

Post Views: 14 کراچی: سال نو کے موقع پرآئی جی سندھ رفعت مختار راجہ اور کراچی پولیس چیف خادم رند کے سخت احکامات کو شہریوں نے ہوا میں اڑا دیا. رات 12 بجتے ہی شہر شدید ہوائی فائرنگ اور آتش…

گھر میں آتشزدگی سے والدین اور بیٹی جھلس کر جاں بحق

Post Views: 22 لاہور: گھر میں آتشزدگی سے والدین اور بیٹی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ چوہنگ میں ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث تین افراد جھلس گئے، جھلسنے والوں میں افتخار حسین،…