پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6367 خبریں موجود ہیں

اپریل تا جون پاک فوج نے 181 دہشتگردوں کو ہلاک کیا

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے لیے یکم اپریل 2024 سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7745 آپریشنز کیے جس دوران 181 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ پچھلے کچھ…

اسلام آباد پولیس میں پاکستان بھر سے سیکڑوں بھرتیوں کا اشتہار جاری

اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایگزیکٹو کی 918 اور منسٹیریل اسٹاف کی 195 خالی سیٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ ایگزیکٹو کی 918 میں سے 118 اے ایس آئیز…

ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں

لاہور: پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں، اب مال گاڑی بھی 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکے گی۔ سی ای او ریلوے نے لاہور کینٹ ریلوے…

چترال میں سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کا فیصلہ

پشاور: شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کے لئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب…

کراچی میں شدید ٹریفک جام، ہزاروں شہری پھنس گئے

کراچی: کورنگی روڈ پر وکلا کے احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جام ہوگیا جس کے نتیجے میں دفاتر جانے والے ہزاروں شہری ٹریفک میں پھنس گئے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ وکلا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے…

اے این ایف کی پسنی میں کارروائی، ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد

کوئٹہ: اے این ایف نے پسنی میں بیرون ملک اسمگلنگ کیلئے چھپائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مکران کوسٹل لائن سے متصل چوڑ بندر کے علاقے میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن…

اقتصادی سروے حکومتی ناکامی کا اعتراف ہے، سود کے خاتمے تک ترقی ممکن نہیں، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اقتصادی سروے حکومتی ناکامیوں کا اعتراف ہے، سود کے خاتمے تک ترقی ممکن نہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا…

جہلم؛ مسلح کار سواروں کی فائرنگ سے 2اے این ایف اہلکار، ایک پرائیویٹ اہلکار جاں بحق

راولپنڈی: جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر اے این ایف اور مسلح کار سواروں کے مابین مقابلے کے دوران اے این ایف کے دو اہلکار اور ایک پرائیویٹ اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جی ٹی روڈ کالا پل کے قریب…

سیلز ٹیکس میں اضافے سے چینی، گھی، ادویہ سمیت سیکڑوں اشیا مہنگی ہونیکا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی، ادویات، ملبوسات، الیکٹرونکس مصنوعات، موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، درآمدی اشیاء اور میک اَپ کا سامان سمیت سیکڑوں…

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں…