پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7087 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک ماہ میں پورے صوبے میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا حکم

Post Views: 18 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک ماہ کے اندر پورے صوبے میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پراجیکٹ پر پہلا اجلاس ہوا۔ مریم نواز…

آرمی چیف کی خاتون پولیس آفیسر سے ملاقات، لاہور واقعے پر شاباشی

Post Views: 18 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی نے ملاقات کی، آرمی چیف نے شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت…

شہباز شریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی کی توثیق

Post Views: 23 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی نے شہباز شریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی کی توثیق کر دی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کے نام کی بطور وزیراعظم توثیق کی گئی، اجلاس کی صدارت…

خواہش ہے ہر وزیر اعظم، ہر اسمبلی ہر سینیٹ مدت پوری کرے، نواز شریف کی پارلیمنٹ آمد

Post Views: 16 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں اسحاق ڈار اور شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ زرائع کے مطابق نواز شریف کے ساتھ حمزہ شہباز بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر…

چئیرمین سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے انکار کرنے کی تردید

Post Views: 20 اسلام آباد: چئیرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کرنے کی تردید کردی۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے اسلام آباد میں میڈیا سے…

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

Post Views: 16 کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس زمرک اچکزئی کی صدارت میں ہوا، جس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھایا۔ اجلاس میں الیکشن کے دوران دھماکوں میں شہید افراد کے…

خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم

Post Views: 22 اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سول جج مرید عباس خان نے کیس کی…

گوادر میں 16سال بعد ریکارڈ موسلادھار بارش، سیلاب سے تباہی

Post Views: 18 کوئٹہ: بلوچستان کے شہر گوادر میں 16 سال بعد فروری میں ریکارڈ موسلادھار بارشوں کے بعد حالات ابتر ہوگئے، اربن فلڈنگ سے نظام زندگی متاثر ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی سسٹم کے تحت گوادر میں فروری…

پی ٹی آئی کو جتنی نشستیں مل چکیں اس پر صبر شکر کریں، فیصل واوڈا

Post Views: 17 کراچی: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جتنی نشستیں مل چکیں اس پر صبر شکر کریں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں فیصل واوڈا…

حکومت میں شامل ہوگئے تو حشر اور برا ہونے والا ہے، گورنر سندھ کی آڈیو لیک

Post Views: 22 کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ انتخابات میں ہمیں ووٹ نہیں ملا۔ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کی لیک آڈیو میں انہیں کہتے سننا جا سکتا ہے…