پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6555 خبریں موجود ہیں

پختونخوا؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما قتل

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صوابی اڈہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کی، جس میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد…

پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس کرنیکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل کو ڈائری نمبر 657 الاٹ کر دیا۔ الیکشن…

پشاورہائیکورٹ؛الیکشن کمیشن کیخلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

پشاور: پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پشاور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق پشاور…

جوڈیشل کونسل؛ جسٹس اعجاز کا شرکت سے انکار، جسٹس منصور اجلاس میں شریک

اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن نے بطور ممبر سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں بیٹھنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا تو جسٹس سردار طارق مسعود ،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ،…

شہزاد اکبر نے شہباز شریف اور بیٹوں کی بریت چلینج کر دی

اسلام آباد: مرزا شہزاد اکبر نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما مراز شہزاد اکبر کی جانب سے ایف آئی اے سینٹرل کورٹ نمبر ون…

جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے، نگراں وزیراعظم

پشاور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختون خوا پولیس دربار کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم…

پاکستان ٹی ٹی پی سے بات چیت میں میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا، افغان حکومت سے ہمارے مطالبے یہی ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان…

ایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی۔ اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس پشاور…

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد / پشاور: ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختون کے علاقے شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے۔ اعلامیے کے مطابق گیس وزیرستان میں شیوا2 کنویں کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئی، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی…

مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد: 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ مںظور کرلیا گیا۔ ذرائع ا کے مطابق راولپنڈی میں قائم اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کے خلاف نومئی کے حوالے سے…